پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہوئیں تو میں چین کی نیند سوئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہونے والے جلسے سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ مسلم لیگ کے شیروں آپ کو لندن سے نواز شریف کا سلام، مجھے خوشی ہے کہ میں اسد کھوکھر کے ساتھ کھڑی ہوں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.