فیصل آباد: شوہر نے بیٹا پیدا نہ ہونے پر دوسری اہلیہ اور بچوں کو قینچی کےوار کرکے زخمی کردیا۔ریسکیو حکام کےمطابق ملزم کے وار سے خاتون اور 4 بچےزخمی ہوئے، واقعے کی اطلاع ملنے پر زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.