بالی ووڈ کے معروف اداکارسیف علی خان کی آج ممبئی میں اپنے بیٹےابراہیم علی خان سےملاقات ہوئی، اس دوران جب دونوں نے ہاتھ ملا کر معانقہ کیا تودونوں میں غیرمعمولی مشابہت نظر آئی۔ایک ویڈیو میں سیف اور ابراہیم علی خان عام سے انداز میں نظر آئے، جسے دیکھ کر پرستاروں کا کہنا تھا کہ دونوں جڑواں لگ رہے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.