امریکی صدر جوبائیڈن اورچینی ہم منصب شی جن پنگ کی ملاقات 15نومبر کوہوگی وائٹ ہاوس کےمطابق بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات ورچوئل ہوگی۔ ملاقات میں مشترکہ مفادات سےمتعلق بات ہو گی جوبائیڈن چینی ہم منصب پر امریکی منصوبوں اور ترجیحات کو واضح کریں گےاور جوبائیڈن شی جن پنگ کو چین سےمتعلق امریکہ کےتحفظات سےآگاہ کریں گے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.