پاکستان کرکٹ بورڈکے مطابق مہمان ٹیم سیریز میں شرکت کے لیے 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز 3 میچوں پر مشتمل ہوگی۔سیریز کے 3 ون ڈے میچز 8، 10 اور 12 جون میں قومی ٹیم اور ویسٹ انڈیز کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

، کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :پاکستان اپنا چوتھا میچ آج نمیبیا کے خلاف کھیلے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے…

ایشیا کرکٹ کپ : پاکستان اور بھارت کا آئندہ ماہ ٹاکرا

ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کے لیے سری لنکا کو ایشین کرکٹ…

حارث رﺅف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

 راولپنڈی:پاکستان ٹیم کےفاسٹ بولر حارث رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے جبکہ…