کنگسٹن:2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ویسٹ انڈین ٹیم 1977ء کے بعد چار مرتبہ پاکستانی ٹیم کا سامنا کرنے کے باوجود سبائنا پارک پر کامیابی سے محروم رہی ہے ، پہلے ٹیسٹ کے پانچوں دن مختلف اوقات میں بارش کے قوی امکانات ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Three affected countries attending meeting on Afghanistan in Islamabad

The three countries affected are in Islamabad for an Afghanistan meeting. The…

سپریم کورٹ بھی سیاست سیاست کھیلنے لگی:فیصلے نے قوم کو مایوس کردیا

فواد چوہدری نے کہا کہ کل کے فیصلے سے پارلیمنٹ کی بالادستی…

Unvaccinated Novak Djokovic has 80% stake at Biotech firm developing Covid drug

Novak Djokovic owns a controlling share in a Danish biotech company that…

سپریم کورٹ کا فیصلہ ۔پی ٹی آئی کو پنجاب میں ایک بار پھر بڑا دھچکا لگنے کا امکان

سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد وزیراعلی پنجاب کا الیکشن دوبارہ ہوگاسپریم کورٹ…