اپنے ولاگز کےذریعے مقامی تاجروں، دکانداروں اور کاروباری حضرات کی تشہیر کرکےشہرت حاصل کرنے والی یوٹیوبر،ٹک ٹاکراور ولاگرحنا دانیال ملک انتقال کر گئیں۔ابتدائی طور پر گزشتہ ہفتےحنا دانیال ملک کےانتقال کی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلی تھیں اور دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ وہ روڈ ایکسیڈنٹ میں چل بسیں۔ حنا دانیال ’برین اٹیک‘ممکنہ طور پر ’دماغی فالج‘ کاحملہ ہواتھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.