امریکہ میں بھی ہفتےمیں 4دن کام اور 3دن چھٹیوں کےلیےامریکی کانگریس میں مسودہ جمع کرادیاگیامسودہ کیلیفورنیاسےڈیموکریٹ رکن مارک ٹکانونےجمع کرایامسودے میں مختلف ممالک میں ہفتےمیں تین دن چھٹیوں کےتجربات کاحوالہ دیتےہوئےلکھاہےکہ ہفتےمیں چاردن یعنی 32گھنٹےکام سےملازمین کی صحت بہتررہتی ہے اور اپنے اہلخانہ کے ساتھ زیادہ وقت گزارکر انہیں خوشی حاصل ہوگی جس سے کارکردگی میں نمایاں بہتری ہو گی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.