امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہم انتخابات ملتوی کرنےکےفیصلے کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق حافظ نعیم الرحمن نےاحتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ شب خون مارا گیا، صوبائی الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے ایجنٹ کا کردار ادا کیا، پیپلز پارٹی کی مرضی کی رپورٹ بنا کرجمع کرائی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.