پاکستان تحریک انصاف کی رہنمازرتاج گل کا کہنا ہے کہ انہیں شوہر نے کبھی تحفہ نہیں دیا اور تعریف بھی زیادہ نہیں کرتےسیاست نے بیڑا غرق کردیا ہے، ہم بھی کسی زمانے میں خوبصورت ہوا کرتے تھے، شروع میں خواہش تھی کہ شوہر تعریف کریں لیکن شروع سے اوقات میں رکھا زیادہ تعریف نہیں کرتے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میجر جنرل محمد انیق الرحمان ملک ڈی جی اے این ایف تعینات

وفاقی کابینہ نے میجر جنرل محمد انیق الرحمان ملک کو ڈائریکٹر جنرل…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھرکمی سامنےآئی…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کے کیسز بڑھنےلگے

کراچی سمیت سندھ بھرمیں بارشوں کے بعد نکاسی آب نہ ہونےکی وجہ…

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

بلوچستان کے علاقے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ…