پنجاب اسمبلی اپوزیشن لیڈرسبطین خان نےکہا ہےکہ پنجاب اسمبلی میں ہماری اکثریت ہے۔تفصیلات کے مطابق سبطین خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھے اسپیکر بنانا پارٹی کا فیصلہ ہے، پی ٹی آئی کے ارکان چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ میں پرامید ہوں کہ اللہ کے فضل و کرم سے میں ہی جیتوں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عثمان بزدار کے گرد بھی گھیرا تنگ،ایک گرفتاری بھی ہو گئی

سابق وزیر اعلی عثمان بزدار کے پرنسپل سیکرٹری کا مبینہ فرنٹ مین…

بلوچستان میں مالی بحران شدت اختیار کررہا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ اس سال بلوچستان کو وفاق سے 45…

محمد خان بھٹی بلوچستان سے گرفتار

سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے دست راست محمد خان…

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 134 کیسز…