پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی دور میں کابینہ نے ججز کو پلاٹ دینے کے خلاف فیصلہ کیا تھا۔فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری حکو مت میں کابینہ نے ججز کو پلاٹ دینے کے خلاف فیصلہ کیا تھا لیکن فروغ نسیم نے اس پر عملدرآمد سے انکار کردیا۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلاول بھٹو کا عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک شروع کرنے کا مطالبہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےصدر عارف علوی کے خلاف مواخذے…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم…

منی بجٹ آگیا ، 70 ارب روپے سے زائد کے ٹیکس عائد

حکومت نےپیرکومنی بجٹ کےذریعے 70 ارب روپےسےزائد کےنئے ٹیکسزعائد کردیئے۔صدارتی آرڈیننس کےمطابق…

میرے بلاول سے لاکھ اختلافات,لیکن اس نے اچھا پیغام دیا ہے,شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرے بلاول…