اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے مالی سال 22-2021 کی اقتصادی جائزہ رپورٹ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری اپروچ ایک جدید معیشت اور متوازن گروتھ کی تھی۔ ہم دوبارہ گاڑی کو موٹر وے پر چڑھا رہے ہیں، کوئی حکومت نہیں چاہتی کہ عوام پر 60 روپے لیٹر پیٹرول کا بوجھ ڈالے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.