شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیادو دہشت گرد جہنم واصل ہو گئےآپریشن ضلع میر علی کے علاقے میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیا گیا، آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین شدید فائرنگ ہوئی جس کےنتیجے میں حافظ گل بہادر گروپ کےدہشت گرد کمانڈرخبیب عرف بلال سمیت دودہشت گردمارےگئے ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.