وزارت مذہبی امورنےحج انتظامات کےلیےوزرات خزانہ سے مزید 3کروڑ 30 لاکھ ڈالرمانگ لیے۔ذرائع وزارت مذہبی امورکے مطابق اسپانسر شپ اسکیم میں توقع سے کم ڈالر ملے اس لیے مزیدڈالرز فراہم کیے جائیں، اسپانسر شپ اسکیم کے تحت مطلوبہ ڈالر ملتے تو وزرات خزانہ 90 ملین ڈالردیتی۔اسپانسر شپ اسیکم کے تحت بینکنگ کم ہونے پرکوٹہ سعودی حکومت کو واپس کیاجاسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عدم پیشی پر عمران خان کی درخواست ضمانت خارج

انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج جواد عباس نے الیکشن کمیشن کے…

صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے حکومت کو مل کر کام کرنا ہو گا، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ صحافیوں کے حقوق…

وفاقی کابینہ کی سیکرٹری وفاقی محتسب اعجاز احمد کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےسیکرٹری وفاقی محتسب اعجاز احمد کوعہدے سےہٹانے…

اٹلی پاکستان کا ایک قابل بھروسہ دوست اور شراکت دار ہے، قمر زمان کائرہ

مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے…