پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر قانون راجہ بشارت نےکہا ہے کہ واثق قیوم کی جیت عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن نےسیاسی ساکھ بچانےکےلیے راہ فرار اختیار کیا ہے، آج واثق قیوم بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں لیکن اسپیکر ان کا ایوان میں اعلان کریں گے اور یہ حلف بھی لیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.