کراچی کے پرائیویٹ اسکول میں خواتین اساتذہ اور طالبات کے زیرِ استعمال واش رومز میں خفیہ کیمرے لگانے اور ویڈیوز بنانے کے معاملے پراسکول انتظامیہ ک کہنا ہےکہ کیمرے واش روم میں نہیں بیسن ایریازمیں لگائے گئے تھے واش روم میں خفیہ کیمروں کامقصد مانیٹرنگ تھا اس حوالےسے انکوائری میں ایف آئئ اے حکام کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.