پاکستان تحریک انصاف کےرہنما مراد راس نےٹوئٹر پرجاری ایک پیغام میں کہا ہےکہ ترکی کیلئےانتباہ ہےکہ پاکستان میں اس امپورٹڈ حکومت سے کسی قسم کا تعاون نہ کریں،وہ آپ کی سرمایہ کاری کوبرباد کردیں گےاور آپ سب کچھ کھو دیں گے۔انہوں نےکہا کہ آپ صرف پچھلے 30 دنوں کی اس حکومت کی  نگرانی کریں،آپ کوتمام سوالات کےجوابات مل جائیں گے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کی وجہ سے آج آئی ایم ایف کو پاکستان پر اعتبار نہیں رہا، مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نےکہا ہےکہ آئی ایم…

پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ کون؟ قرعہ کس کے نام کا

اخبر ذرائع کے مطابق ن لیگ کی جانب سے دیئے گئے دو…

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ،سپل ویز کے گیٹ کھول دیئے گئے

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونےپر سپل ویز کےگیٹ ایک…

ملک میں فی تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ…