پاکستان کےسابق کپتان اورفاسٹ باولروقار یونس باضابطہ طورپر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئےہیں چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نےوقار کو پی سی بی ہال آف فیم میں شمولیت پراعزازی ٹوپی اور پلاک پیش کی۔جاوید میانداد ،وسیم اکرم ،فضل محمود اور ظہیر عباس بھی پی سی بی ہال آف فیم کاحصہ بن چکے ہیں۔
Waqar Younis gets inducted into the PCB Hall of Fame!
⭐️#PAKvAUS l #BoysReadyHain pic.twitter.com/MDLsp6noz8— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 23, 2022