وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ یورپی یونین کےساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کےخواہاں ہیں۔مفتاح اسماعیل سےیورپی یونین کی سفیرڈاکٹر ریناکی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اورجی ایس پی پلس کی پیشرفت پر بات چیت ہوئی۔ پاکستان اور یورپی یونین کےدرمیان دوطرفہ تعلقات پر روشی ڈالنےکےساتھ حکومتی پالیسیوں کےبارے میں بھی آگاہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی کا یوم مزدور کے موقع پر لاہو میں ریلی نکالنے کا اعلان

حماد اظہر نے کہا کہ چیئرمین عمران خان کی قیادت میں یکم…

اراکین اسمبلی کے استعفوں سے متعلق بیان گمراہ کن ہے، الیکشن کمیشن

ترجمان الیکشن کمیشن کاکہنا ہےکہ پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری کا یہ…

بضد پرویز الہی اعتماد کا ووٹ لیں اور گھر جائیں،عطا تارڑ

عطا تارڑ نے پنجاب اسمبلی میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا ہے…

پی ٹی آئی کو 2013 کے بعد بھی فارن فنڈنگ

نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق الیکشن کمیشن کے اگست میں فارن…