دونوں میاں بیوی پکوڑےکے شوقین ہیں اور اسی لیےبچےکا نام ’پکوڑا‘ رکھا ہے برطانیہ کے ایک ریسٹورنٹ میں پکوڑے کی ڈش اتنی مشہور ہوئی کہ اسے کھانے دور دور سے لوگ آنے لگے،ایک کسٹمر کو پکوڑے اس قدر پسند آگئےکہ انہوں نےاپنےبچےکا نام ہی پکوڑا رکھ دیا۔یہ خبر برطانیہ میں قائم بھارتی ریسٹورنٹ کےفیس بک پیج سےشیئر کی گئی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.