پشاور زلمی کےکپتان وہاب ریاض پی ایس ایل میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئےہیں۔پاکستان سپر لیگ کےساتویں ایڈیشن کا دوسرا مرحلہ لاہورمیں جاری ہے جہاں پشارزلمی کےکپتان وہاب ریاض نے اسلام آباد یونائیٹد کی جانب سےاپنا ڈیبیو میچ کھیلنے والےآل راؤنڈر دانش عزیز کو کھاتہ کھولے بغیرپویلین واپس بھیج کرتاریخ رقم کردی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.