اسلام آباد: 30 وزرا اور 4 وزرائے مملکت پر مشتمل 34 رکنی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھانے گی تین مشیر بھی کابینہ کا حصہ ہوں گےصدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نئی کابینہ کا حلف لینے سے معذرت کےبعد چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نئی کابینہ سے حلف لیں گےوفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب آج گیارہ بجے ایوان صدر میں ہوگی-
