ترجمان نے کہا کہ ہم نے لندن ہیتھرو اور پاکستان کےدرمیان اپنی خدمات کو معطل کرنےکا مشکل فیصلہ کیا ہے۔۔ورجن اٹلانٹک لندن اور لاہور کےدرمیان یکم مئی تک اور لندن اور اسلام آباد کے درمیان 9 جولائی تک خدمات جاری رکھےگاہم کسی بھی تکلیف کےلیے معذرت خواہ ہیں۔ ہم پاکستان میں ہرایک کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شمالی کوریا نے والدین کو بچوں کے انوکھے نام رکھنے کی ہدایت کر دی

شمالی کوریا نے والدین کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے…

بھارت میں طوفانی بارشیں، دو روز میں 130 افراد ہلاک

بھارت میں 2 روز میں طوفانی بارشوں کے باعث 130 افراد ہلاک…

افغان طالبان نے صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف پر بھی قبضہ کر لیا

افغان طالبان نے صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف پر بھی قبضہ…

چین کے مغربی صوبے سچوان میں شدید زلزلہ

کم از کم 46 افراد ہلاک درجنوں زخمی اور 16 افراد لاپتہ…