1927 سے ہر سال باقاعدگی سے بہترین شخصیت کا انتخاب کرنے والے ٹائم میگزین کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر 26 دسمبر کو آنے والے جریدے کا سرورق پوسٹ کیا گیا ہےجس میں ولادیمیرزیلینسکی کی تصویر ہےاور انہیں سال کی بہترین شخصیت قراردیاگیاہے۔ٹائم میگزین نےروس کےحملےکےخلاف بھرپورمزاحمت کرنےاورمشکل وقت میں عوام کی قیادت کرنے پر یوکرینی صدرکو 2022 کی بہترین شخصیت چنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی ہے جس کے باعث…

سری لنکا سےشکست،افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نےاہم میچ…

2022 میں نیدرلینڈ میں’محمد ‘دوسرا مقبول نام رہا

ڈچ سوشل انشورنس بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

یوکرین میں ایک اور امریکی صحافی ہلاک،برطانوی صحافی زخمی

دی گارجئین کے مطابق امریکی صحافی پیئرز کرزیوسکی فائرنگ سے ہلاک ہو…