شوبز کی معروف اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی اداکارہ مِنا طارق کی شادی کی تقریبات جاری ہیں۔منا طارق کا نکاح ان کے قریبی دوست عمران شیخ سے ہوا جب کہ شادی کی تقریبات کا آغاز کئی روز پہلے ڈھولکی سے ہوا تھا۔ ڈھولکی میں بہروز سبزواری سمیت کئی اداکاروں نے رقص کیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش تھیں۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Schools to remain open on May 28

All government schools across Punjab will remain open on May 28 to…

اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب بھرمیں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہےاسلام…