قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ ثناء میچ سےقبل پریکٹس سیشن میں ایک ہی اسٹمپ کو ہٹ کرنےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہےتفصیلات کےمطابق قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر کو ویڈیا میں دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ پریکٹس کے دوران دنگل اسٹمپ کو ہٹ کرنےکی کوشش کر رہی ہیں جس میں وہ کامیاب ہو گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان نے سپریم کورٹ میں عدالتی فیصلے پر اپیل دائر کر دی

سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ اور…

Heavy fatalities, bus falls ​into ditch in Pallandari

Azad Kashmir: On Nov 3, the police reported that at least 23…

کورونا سے ملک بھر میں مزید 37 اموات

ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 ہزار 145 نئے کیسز سامنےآئے۔کورونا…