عمران خان کے وکلا کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر جسٹس عابد شیخ سماعت کریں گے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سیاسی مخالفین کی جانب سے عمران خان کیخلاف لاتعداد مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، انکی عمر 71 سال ہے اور وہ مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہوئے، سہارے کے بغیر چل نہیں سکتے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.