سوشل میڈیا پروائرل ڈکیتی کی ویڈیو ڈرامہ نکلی۔پولیس نےپکڑا توچاروں دوستوں نے واقعےکی حقیقت بتادی اورکہا یہ محض مذاق تھا، سوشل میڈیا پر ویڈیو بنانے کیلئے ڈرامہ رچایا۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ ایک نوجوان اوراس کا دوست گلی میں ویڈیو بنا رہےہیں اچانک دوموٹرسائیکل سوار آکرموبائل فون چھین لیتے ہیں،نوجوان کے جھپٹںے پرملزمان فرار ہوجاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Death toll rises in drone attack on Syrian military academy

At least 112 people had been killed in a drone attack on…

بجلی 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ…

Surge in dengue cases in federal capital

  Dengue is still out of control as 55 new cases have…