ویئون کےسی ای او کا کہناہےکہ کمپنی پاکستان میں موجود اپنے 10 سے 12 ہزار ٹاور فروخت کرنےجارہی ہےاور فروخت کی بات چیت نتیجہ خیزمرحلےکے قریب ہے۔پاکستان کےٹی پی ایل کارپوریشن اور سعودی عرب کی ٹیلی کام کمپنی، یو اے ای کی کمپنی ٹی اے ایس سی ٹاورزاورپاکستانی کمپنی اینگرو ویئون کے ٹاور اثاثوں کی خریداری کیلئے بولی لگانےوالوں میں شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

19 سالہ نوجوان نے 56 سالہ دادی سے منگنی کرلی

نوجوان ووتھیچائی چنتاراج نے تقریباً 10 سال قبل اپنی منگیتر 56 سالہ…

چین میں ٹرک جنازے کے شرکاء پر چڑھ گیا، 17 افراد ہلاک

مشرقی چین میں ایک ٹرک جنازے کے شرکاء پر چڑھ دوڑا جس…

عراقی وزیراعظم کے گھر کے پر راکٹ حملہ

العربیہ ” کے مطابق سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح ڈرون…

روس کا یوکرین میں میزائل حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا دعویٰ

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے مغربی قصبے میں روسی…