لاہور: اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی لابی میں مبینہ توڑ پھوڑ کا معاملہ، اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے لابی کا دورہ کیا اور نقصان کا جائزہ لیا۔اسپیکر پرویز الہی نے لابی اور مختلف حصوں کے نقصان کا جلد از جلد تخمینہ لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نقصان کا تخمینہ لگا کر جلد از جلد مرمت کا کام شروع کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Hindu extremists vandalize Muslim sites

It was reported that thirty years after mobs demolished a historic mosque…

کیٹیگری سی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو 31 دسمبر تک وطن واپسی کی اجازت

این سی اوسی نےکیٹیگری سی کےممالک میں پھنسےپاکستانی شہریوں کو 31 دسمبرتک…

Schools, markets to remain closed on Wednesday

All private and public schools along with markets would remain closed on…