سابق وزیر اعلی عثمان بزدار کے پرنسپل سیکرٹری کا مبینہ فرنٹ مین گرفتار کر لیا گیا ، ڈی جی اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن نے چیف انجینئر وسیم طارق کو گرفتار کرلیا، ملزم نے سی اینڈ ڈبلیو میں کروڑوں روپے کی کرپشن کی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.