امریکی یونائیٹڈ ایئر لائن نے 35 سال تک ملازمت کرنیوالے پاکستانی شہری محمد ذہین کی خدمات کے اعتراف میں ان کانام اپنےجہاز پرلکھوا دیا۔محمد ذہین کا انتخاب ایئر لائن کے 85,000 ملازمین میں سےکیا گیا ہپشاور سےتعلق رکھنےوالےمحمد ذہین نے 10,000 امریکی ڈالر رقم، گفٹ کارڈ اور کسی ملک کی سیر کی پیش کش ٹھکرا دی اور اپنا نام جہاز پر لکھنےکامطالبہ کیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب اور چین کے درمیان توانائی کے شعبے میں دو طرفہ تعاون اور سرمایہ کاری کا فیصلہ

درپیش توانائی چیلنجوں کو مقابلہ کرنےکیلئےسعودیہ اور چین کےدرمیان توانائی کےشعبےمیں دو…

وزیراعظم شہبازشریف آج نواز شریف سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے اہم مشاورتی…

کورونا کے باعث ماضی کی طرح اب لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں امریکی ماہرین

امریکی سائنسدان ڈاکٹرفاوچی نے کورونا وائرس پر تبصرہ کرتےہوئے کہا کہ امریکی…