لاہور :سابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار درخواست ضمانت لے کر بطور ملزم اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوگئے سابق وزیر اعلی پنجاب کے خلاف سرکاری اراضی کی جعلی الاٹمنٹ کے الزام مقدمہ درج ہے عثمان بزدار لاہور ہائی کورٹ بہاولپور بینچ سے 30 جون تک حفاظتی ضمانت پر ہیں-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.