امریکا نے بھارتی بحریہ کے لئے دو ایم ایچ 60 رومیو ہیلی کاپٹر اور دو ایم 60 آر ملٹی رول سکورسکی ہیلی کاپٹر فراہم کردیئے گئے ہیں ۔ ہیلی کاپٹرز کی یہ فراہمی بھارتی فوج کو جدید بنانے کی بڑی ڈیل کا ایک حصہ ہے اور اس کے تحت امریکا بھارت میں گولہ بارود تیار کرنے کی ٹیکنالوجی بھی فراہم کرے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ماضی کی حکومتوں اور ہماری ترجیحات میں فرق ہے،ترجمان پنجاب حکومت

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے…

اسلام آباد: رواں مالی سال پہلی ششماہی میں 3428 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا گیا۔

ایف بی آر کی جانب سےجاری اعداد وشمار کےمطابق گزشتہ سال کی…

پنجاب اسمبلی میں آج ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر…