لاہور:کشمیر گھومنے کے لیے جانے والے لاہورکے 2 بھائی بیویوں سمیت جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق سیر و سیاحت کے لئے جانے والی فیملی کی گاڑی دریائے نیلم جورا کے مقام پر حادثہ کا شکار ہو گئی ،المناک حادثہ میں 2 سگے بھائی ان کی بیویاں ،والدہ اور دو بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ دو بچے معجزانہ طور پر بچ گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد:  وفاقی  کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ…

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے پولنگ کیلئے…