یونیسف کی امداد سے ابتدائی تعلیم کے کلاسز بنائے جائیں گے۔ متعلقہ ایجوکیشن اتھارٹیز کو ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز کے لئےآیا بھرتی کرنے کی ہدایات کی گئی ہے۔ آیا کو ماہانہ تنخواہ نان سیلری بجٹ سے ادا کی کی جائے گی۔ پندرہ سو سکولوں میں ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز بنائے جائیں گے، ان پرائمری سکولوں میں 1500 آیا بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ۔