وزیراعظم عمران خان کے ازبکستان کے دورہ کے ثمرات نمایاں ہونے لگے

وزیراعظم عمران خان کے ازبکستان کے دورہ کے ثمرات نمایاں ہونے لگے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا ازبکستان کا دورہ کام کر گیا ہے اور اُس کے ثمرات بھی نمایاں ہونے لگ گئے ہیں۔گورنربخارا نے پاکستان میں ٹیکسٹائل کمپلیکس بنانے کا معاہدہ کرلیا ، پاکستان میں 30 ہزار ایکڑ پر کپاس کی کاشت کے لیے ٹیکسٹائل کمپلیکس بنانے کا معاہدہ کرلیا، اس اقدام سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 18ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی ،

Share this post