الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پرائزئیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر نوٹس لے لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے دوران غلام  محمد جونیجو نامی شخص نے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر پرائیزانڈنگ افسر کو تھپڑ مارا جو کہ محکمہ صحت میں  سولہ گریڈ کا ملازم  ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور ہائیکورٹ کی عمران کی تقریر پر پابندی کیخلاف درخواست سننے سے معذرت

تین روز قبل پیمرا نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر…

سوات: سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

سوات کی تحصیل مٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 سگےبھائیوں سمیت…

نیب نے عثمان بزدار کو طلب کرلیا

نیب لاہور نے کرپشن سمیت دیگر الزامات کے تحت طلبی کا سمن…

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں جوہری…