مکی آرتھر کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر آئندہ چند روز میں کرکٹ ٹیم کے کوچ کا چارج سنبھالیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے مکی آرتھر سے براہ راست رابطہ کیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 8 سے قبل مکی آرتھر پاکستان پہنچ جائیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعظم شہبازشریف آج قطر کا 2 روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف دورہ قطر کے دوران اقوام…

بجلی مزید مہنگی ہو گئی

 ۔نیپرا نے بجلی 1روپے 55 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی جس…

سیالکوٹ جلسہ: عمران خان نے 6 نشستوں والا ایکلیپس 500 طیارہ استعمال کیا

  سابق وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کے جلسے میں شرکت کیلئے…

پی ٹی آئی پولنگ ڈے کو اپنے ووٹ کا تحفظ کرے گی، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی…