سپریم کورٹ نےاسلام آبادہائی کورٹ کی جانب سےکمیشن تشکیل دینے کےفیصلے کےخلاف حکومت کی اپیل سماعت کےلیےمقررکردی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل درخواست پر سماعت کرے گا۔خیال رہےکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا کی درخواستوں پر کمیشن تشکیل دیا تھا جس کیخلاف وزارت داخلہ کی جانب سےسپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کی گئی ہیں۔