ٹوکیو اولمپکس: طلحہ طالب نے پاکستانی ستاروں کے دل جیت لئے، قومی ہیرو قرار دیا

ٹوکیو اولمپکس: طلحہ طالب نے پاکستانی ستاروں کے دل جیت لئے، قومی ہیرو قرار دیا

ٹوکیو اولمپکس میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں پانچویں پوزیشن پر آنے والے طلحہ طالب کی کوششوں پر پاکستانی ستاروں اور کرکٹر محمد حفیظ نے انہیں زبردست داد دی اور پاکستان کا فخر اور قومی ہیرو قرار دیا-پاکستانی ستاروں نے طلحہ طالب کو قومی ہیرو قرار دیتے ہوئےکہاکہ تمغہ نہ سہی لیکن انہوں نے اپنی کاوشوں سے سب کے سر فخر سے بلند کیے ہیں۔


https://twitter.com/yumnazaidiactor/status/1419299425420259332?s=20

Share this post