سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں مذہبی عقیدت و احترام سے عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے
سعودی عرب، یو اےای سمیت خلیجی ملکوں میں مذہبی جوش و جذبے کےساتھ عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے مکہ مکرمہ، مسجد الحرام میں نماز عید الاضحیٰ ادا کرنےکےبعد مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کرتےہوئے جانور قربا ن کر رہے ہیںسعودی قیادت کیجانب سے پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک کے سربراہان کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد کا پیغام بھیجا گیا