کلمہ پڑھ کر نکاح کرنے اور ‘فاطمہ’ نام رکھنے پر راکھی کے بھائی کا ردعمل آگیا
بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کےکلمہ پڑھ کر نکاح کرنے،فاطمہ نام رکھنے اورعادل درانی سے شادی کرنے پران کے بھائی راکیش کا ردعمل سامنے آگیا۔اب اداکارہ کے بھائی راکیش نے اس حوالےسے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ‘مجھے اس کے اسلام قبول کرنے اور نام تبدیل کرنے سے متعلق علم نہیں، یہ شوہر اور بیوی کی آپسی باتیں ہیں’۔