بکنگھم پیلس کیجانب سےجاری کردہ سالانہ ریویو میں 96 سالہ ملکہ برطانیہ کی اہم منصبی ذمہ داریوں کی 13 نکاتی فہرست میں سےپارلیمنٹ کےپہلے اجلاس کی سربراہی سمیت 6 ذمہ داریوں کوخارج کر دیا گیاہےجن میں سے 5 اہم ذمہ داریاں اب پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس کےحوالےکی جائیںگی۔اب بھی ریاست کےسربراہ اور قوم کے سربراہ جیسےدو اہم منصب ملکہ برطانیہ کےکردار کاحصہ ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.