رانا ثناء اللہ نےکہا ہے کہ وزیراعلی کو 20، 22 دن ملےتھےانہوں نے روزانہ اربوں روپےکی کرپشن کی ان کی ساری توجہ ماسٹرپلان کی منظوری پر رہی پرویز الہی کےپاس 186 اراکین نہیں ہیں اوروہ کسی صورت اعتماد کا ووٹ نہیں لےسکتے ہمارے پاس 179 اراکین ہیں اور رن آف الیکشن میں ہم کامیاب ہوسکتے ہیں تحریک انصاف کےاراکین ہمارے ساتھ آناچاہتے ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.