عطا تارڑ نے پنجاب اسمبلی میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا ہے کہپرویز الہی آہستہ آہستہ سیاسی و اخلاقی جواز کھوچکے ہیں بضد پرویز الہی اعتماد کا ووٹ لیں اور گھر جائیں لاہور ہائی کورٹ سےاستدعا ہےکہ اعتماد کا ووٹ لیں وگرنہ سپریم کورٹ جائیں گےساتویں سکیل سےعنایت اللہ لک کو کوئی بھی سکیل دیدیں لیکن ذہنیت پست ہی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اعظم سواتی کی درخواست ضمانت خارج

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان کہا کہ اعظم سواتی نے…

محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان…

چوہدری سالک حسین مسلم لیگ ق کے سینیئرنائب صدر مقرر

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو مسلم لیگ ق کا سینیئر نائب…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کو طلب کر لیا

الیکشن کمیشن کے مطابق انتباہ کےباوجود بلاول بھٹو کی جانب سے 21…