اسلام آباد :پاکستان کے کمر عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کا پتا لگ گیا۔والد کاشف سلمان کے مطابق نانگا پربت پر بیٹے کی لوکیشن ٹریس کرلی ہے۔دنیا کے کم عمرترین کوہ پیما شہروز کاشف کے حوالے سے اچھی خبر مل گئی۔ کیمپ تھری پہنچ گئے، کوہ پیما فضل علی بھی ہمراہ ہیں، ڈپٹی کمشنر دیامر نے تصدیق کر دی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.