امریکی بینک جےپی مورگن کےتجزیہ کاروں نےخبردارکیا ہےاگر روس نےامریکہ اور یورپ کی جانب سےعائد پابند یوں کے خلاف جوابی کارروائی کی اورخام تیل کی پیداوار میں کمی کر دی توعالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔روس کیجانب سے خام تیل کی پیداوار میں ممکنہ کمی دنیا کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی معروف اداکارانوپم شیام انتقال کر گئے

بھارتی فلموں اور ڈراموں کے مشہور اداکارانوپم شیام 63 برس کی عمرمیں…

سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن

سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن لگاتے ہوئے…

کترینہ کیف کی شادی ،سلمان خان کی سیکیورٹی

کترینہ اور وکی کے خاندان پوری تیاری کےساتھ راججستھان میں شادی کےوینیو…

ایلون مسک کا آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کا اعلان

ایلون مسک نے کہا کہ وہ چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے…