قومی ٹیسٹ اسکواڈ نیشنل پرفارمنس سینٹر سے رات گئے ائیر پورٹ پہنچا جہاں سے وہ غیر ملکی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی کولمبو کے لیے روانہ ہوگیا پاکستان کرکٹ ٹیم آج شام پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے کولمبو پہنچے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم لاہور ائیرپورٹ سے سری لنکا کے لیے روانہ ہوئی

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1544441228430811136?s=20&t=RIiqTEZf-7XlWg_V2MSynw

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انڈر19 ایشا کپ:پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کےخلاف…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل، آج نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں…

کشمیر پریمئیر لیگ: بھارتی دھمکیاں خاک میں مل گئیں،ہر شل گبز مظفر آباد پہنچ گئے

کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد سےقبل بھارت کی بوکھلاہٹ اورغیرملکی کھلاڑیوں کو…

مکی آرتھر پاکستان پہنچ گئے

پی سی بی حکام اور کوچنگ اسٹاف سے ملاقاتوں کے بعد آئندہ…